ابنا: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر لاہور میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب پارلیمنٹ رکن سیدہ زہرا نقوی ، پنجاب گورنر کی زوجہ پروین سرور اور معروف اینکر عروج ناصر نے تقاریر کیں۔
1 مارچ 2020 - 19:07
News ID: 1014203